Submitting your feedback…
Avicenna Medical Complex

Avicenna Medical Complex

G-9, Islamabad - Online Patient Feedback
ISO 9001:2015

Patient Satisfaction Survey  |  مریضوں کے اطمینان کا سروے

ISO 9001:2015

Purpose: To assess patient satisfaction for continuous quality improvement.

مقصد: خدمات کے معیار میں مسلسل بہتری کے لیے مریضوں کے اطمینان کا جائزہ لینا۔

Confidentiality: Responses are confidential and used only for service improvement.

رازداری: آپ کی فراہم کردہ معلومات مکمل طور پر خفیہ رکھی جائیں گی اور صرف خدمات کے معیار میں بہتری کے لیےاستعمال کی جائیں گی۔

Section A: Visit Information  /وزٹ کی معلومات
Type of Service Used: استعمال کی گئی خدمت کی قسم
Date of Visit: وزٹ کی تاریخ
Section B: Service Evaluation  / خدمات کا جائزہ
# Area of Concern  /  موضوع Excellent
بہترین
Good
اچھا
Avg.
تسلی بخش
Poor
خراب
Very Poor
بہت خراب
N/A
لاگو نہیں
1
Registration & Accessibility  |  رجسٹریشن اور رسائی
Registration process was organized, timely, and staff were helpful. رجسٹریشن کا عمل منظم، بروقت، اور عملہ معاون تھا۔
2
Clinical Care (Doctors)  |  طبی نگہداشت (ڈاکٹرز)
Doctors provided adequate time, clear explanations, and professional care. ڈاکٹر نے مناسب وقت دیا، واضح وضاحت کی اور پیشہ ورانہ نگہداشت فراہم کی۔
3
Nursing & Support Care  |  نرسنگ اور معاون نگہداشت
Nursing staff was attentive, respectful, and responsive to needs. نرسنگ عملہ توجہ دینے والا، باادب اور ضروریات کے مطابق مددگار تھا۔
4
Emergency Services (if applicable)  |  ہنگامی خدمات (اگر استعمال کی ہوں)
Emergency services were prompt and efficiently managed. ایمرجنسی خدمات فوری اور مؤثر انداز میں فراہم کی گئیں۔
5
Diagnostic Services (Lab / Radiology)  |  تشخیصی خدمات (لیب / ریڈیالوجی)
Diagnostic procedures were well coordinated and reports were provided timely. تشخیصی عمل منظم تھا اور رپورٹس بروقت فراہم کی گئیں۔
6
Pharmacy Services  |  دوا خانہ کی خدمات
Medicines were available and proper instructions were provided. ادویات دستیاب تھیں اور مناسب ہدایات فراہم کی گئیں۔
7
General Cleanliness  |  مجموعی صفائی
Hospital premises, wards, and waiting areas were clean and well maintained. ہسپتال، وارڈز، اور انتظار گاہیں صاف اور مناسب حالت میں تھیں۔
8
Washroom Cleanliness  |  واش روم کی صفائی
Washrooms were clean, functional, and adequately supplied. واش روم صاف، فعال اور ضروری سہولیات سے مزین تھے۔
9
Drinking Water Facility  |  پینے کے پانی کی سہولت
Safe and accessible drinking water was available. محفوظ اور آسانی سے دستیاب پینے کا پانی موجود تھا۔
10
Food/Cafeteria Facility (if used)  |  کھانے / کیفے ٹیریا کی سہولت (اگر استعمال کی ہو)
The food facility was clean, of good quality, and adequately available. کھانے کی سہولت صاف، معیاری اور مناسب طور پر دستیاب تھی۔
11
Seating & Waiting Area Comfort  |  بیٹھنے اور انتظار گاہ کی سہولت
Waiting areas were adequately arranged and comfortable. انتظار گاہ بیٹھنے کا انتظام مناسب اور آرام دہ تھا۔
12
Staff Behavior  |  عملے کا رویہ
Staff treated patients and attendants with dignity and professionalism. عملے نے مریضوں اور تیمارداروں کے ساتھ عزت اور پیشہ وارانہ رویہ اختیار کیا۔
Section C: Overall Satisfaction  / مجموعی اطمینان
# Statement  / بیان Excellent
بہترین
Good
اچھا
Avg.
تسلی بخش
Poor
خراب
Very Poor
بہت خراب
— Overall, I am satisfied with the services provided. میں ہسپتال کی فراہم کردہ خدمات سے مجموعی طور پر مطمئن ہوں۔
Section D: Would You Recommend This Hospital?  /کیا آپ اس ہسپتال کی دوسروں کو سفارش کریں گے؟
Section E: Suggestions / Complaints (Optional)  /تجاویز / شکایات (اختیاری)
Section F: Patient Information (Optional) /مریض کی معلومات (اختیاری)